ورجن اٹلانٹک مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ
چغتائی لیب ورجن اٹلانٹک مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر مسرت کا اظہار کرتی ہے۔
گیارہ سال اور اس سے زائد عمر کے تمام مسافروں کا ٹیسٹ لازم ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےبہتر گھنٹے ( 72 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔
- پاسپورٹ کی کاپی
- درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
- فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
- مکمل سفری سرٹیفکیٹ