fbpx

صحت کے رنگ

کیا آپ آرٹ کے بارے میں جذبہ شوق سے سرشار ہیں اور صحت کے رنگ 2022 جیتنا چاہتے ہیں؟

تو پھر جلدی کریں۔

اپنے برش کو تھام لیں  اور صحت کے رنگ ٢٠٢٢ کیلئے  اپنی شاہکار پینٹنگ تیار کریں۔

صحت کے رنگ مقابلہ کیا ہے؟

صحت کے رنگ ایک آرٹ مقابلہ ہے جو چغتائی ہیلتھ کیئر نے لوگوں میں صحت اور تخلیقی سوچ کو فروغ دینے کیلئے شروع کیا ہے۔ شرکاء کو صحت کے بارے میں اپنے تاثرات کی آرٹ کے ذریعے ترجمانی کرنا ہوگی اور آخری تاریخ سے پہلے اپنی اینٹری ہمارے پاس جمع کرانا ہوں گے۔

صحت کے رنگ مقابلے کی کیٹگریز کیا ہیں؟

تمام عمر اور پیشوں سے منسلک لوگوں کو اِس میں شرکت کی ترغیب دی جاتی ہے۔

ہمارے پاس تین مختلف کیٹگریز ہیں۔

  • کیٹگری ١:  گریڈ 1-5 کے طلباء کو شامل کیا جائے گا۔
  • کیٹگری ٢: گریڈ ٦ سے اے لیول کی سطح کے طلباء ہوں گے۔
  • کیٹگری ٣:   پیشہ ور افراد/ بالغوں/ دوسروں کو بھی شمولیت کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

کیا پینٹنگز کے انتخاب کا کوئی معیار ہے؟

ان فن پاروں کی جانچ ہمارے معیار کی بنیاد پر کی جاتی ہے جس میں شامل  درج ذیل شامل ہیں؛

  • آرٹ ورک کا تصور (آپ کا آرٹ کیا عکاسی کرتا ہے)۔
  • آئیڈیا پر عمل درآمد۔
  • آخری تاریخ کے اندر جمع کروانا۔
صحت کے رنگ


اکثر پوچھے گئے سوالات

Winners will be rewarded with 10,000 cash prizes and certificates and the other participants will also get certificates.

Dates of the Sehat k Rang Final Ceremony will be announced soon, the ceremony will be held at the following Chughtai Healthcare Headoffice 1. Lahore: 7 Jail Road Main Gulberg 2. Karachi: Plot no. 2, Block 3, P.E.C.H.S, Shaheed-e-Millat Road, Karachi

The final ceremony will be held at both head offices of Chughtai Healthcare (Lahore and Karachi).

The final ceremony will be held at our head offices (Karachi and Lahore) and where we will display all our paintings

No, this competition is for all ages.

If you have participated in our Sehat k Rang competition then you have already registered for our final ceremony, there’s no registration required for it.

Yes, all the participants will be rewarded with certificates.

there will be two winners from each category.

No, all submissions must be made to our head office (Lahore and Karachi) at the provided addresses.

Our theme is Health and Nature you can draw or paint anything that in your opinion best reflects the theme into artistic expression. They may or may not be interlinked.

You can use any size for the Canvas.

The last date of submission is 15 Aug 2022

Aap ke sehat ka number
urUrdu