fbpx

نور نرسنگ ہوم

مکمل ہیلتھ کئیر اور ضعیف اور بیمار لوگوں کیلئے ہیلتھ کئیر کی خدمات

نور نرسنگ ہوم سپیشلائزڈ ہیلتھ کی خدمات فراہم کررہا ہے۔ آپ اپنے مریضوں کو ہماری خدمات کیلئے داخل کروا سکتے ہیں جہاں چوبیس گھنٹے ہمارا اعلیٰ تربیت یافتہ عملہ ان کی صحت کا خیال کرے گا۔

لاہور کے ایک محفوظ اور صاف ستھرے علاقے میں واقع نرسنگ ہوم کو بہترین آرام دہ نگہداشت کا ماحول فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو گھر سے دور گھر جیسے ماحول کا احساس دلاتا ہے۔ ہر مریض کو اٹیچ باتھ اور الماری کے ساتھ کمرہ دیا جاتا ہے۔

خدمات میں درج ذیل سہولیات شامل ہیں:

  • اٹیچ باتھ اور الماری کے ساتھ الگ کمرہ
  • ایمرجنسی روم (Resuscitation Room)
  • ایمبولینس سروس
  • ضرورت کے مطابق کھانا پکانے کیلئے اِن ہاؤس شیف
  • لانڈری سروس
  • ڈائننگ روم
  • ٹی وی لاؤنج
  • باغیچہ
  • ذاتی نگہداشت اور حفظان صحت کا عملہ
  • باقاعدگی سے ڈاکٹر کا معائنہ
  • Hospital access on a 2-minute drive
  • خاندان یا سرپرست کو روزانہ کی رپورٹس اور اپ ڈیٹس

نور نرسنگ ہوم میں ہر مریض کے ساتھ فیملی ممبر کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور ان کی دیکھ بھال کا خیال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ہمارا عملہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کو مکمل طور پر باخبر رکھا جائے۔

At Nur Nursing Home, patient care, safety and dignity are of the utmost importance.

مزید معلومات اور بکنگ کیلئے کال کریں +92 345 0287824.

Connect Now
Nur Nursing Home

Aap ke sehat ka number
urUrdu