fbpx

میموگرام کی سہولیات

چھاتی کا کینسر دنیا بھر میں خواتین میں پائے جانے والے کینسرز میں سب سے زیادہ عام کینسر ہے۔ پاکستان میں چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کا کوئی قومی پروگرام نہیں ہے۔ میموگرافی سکریننگ چھاتی کے کینسر کا جلد پتہ لگانے کیلئے فی الحال دستیاب سب سے جدید ٹیکنالوجی ہے۔

What is a mammogram?

A mammogram is a low-dose x-ray that allows doctors called radiologists to look for changes in breast tissue.

میموگرام کروانے کی ضرورت کیوں ہے؟

ایک میموگرام اکثر چھاتی کے کینسر کی نشاندہی یا اُس کو تلاش کر سکتا ہے۔ جب یہ چھوٹا ہوتا ہے اور اس سے پہلے کہ یہ گلٹی کی صورت میں محسوس ہو سکے۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب اِس کا علاج کرنا سب سے آسان ہوتا ہے۔

میموگرام کیا دِکھاتا ہے؟

میموگرام کے زریعے اکثر چھاتی میں ابنارمل جگہوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ میموگرام سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ ابنارمل حصہ کینسر ہے لیکن اِس سے ڈاکٹروں کو یہ فیصلہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ آیا مزید جانچ کی ضرورت ہے یا نہیں۔

Are mammograms safe?

Mammograms expose the breast to small amounts of radiation. Expert’s advice that they are clinically safe.

میموگرام کی سہولیات

Aap ke sehat ka number