fbpx

اتحاد ائیر ویز

اتحاد ائیر ویز مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ

چغتائی لیب اتحاد ائیر ویز مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار ِمسرت کرتی ہے۔

پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

• پاسپورٹ کی کاپی
• درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• اتحاد ائیر ویز بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
• مکمل سفری سرٹیفکیٹ

Signup for Travel Certificate
Etihad Airways

Aap ke sehat ka number
urUrdu