ایمریٹس کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ

ایمریٹس کے مسافر

ایمریٹس کے مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ

چغتائی لیب ایمریٹس مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار مسرت کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
سفری سرٹیفکیٹ کے لیے سائن اپ کریں۔
ایمریٹس کے مسافر

Aap ke sehat ka number