fbpx

ایئر بلیو مسافروں کیلئے

ایئر بلیو مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ

چغتائی لیب ایئر بلیو مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر مسرت کا اظہار کرتی ہے۔

پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

• پاسپورٹ کی کاپی
• درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• ایئر بلیو بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
• مکمل سفری سرٹیفکیٹ

Signup for Travel Certificate
Air Blue Passengers

Aap ke sehat ka number
urUrdu