fbpx

فلائی ناس مسافر

فلائی ناس مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹنگ

چغتائی لیب فلائی ناس مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر مسرت کا اظہار کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےبہتر( 72 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
سفری سرٹیفکیٹ کے لیے سائن اپ کریں۔
فلائی ناس مسافر

Aap ke sehat ka number
urUrdu