fbpx

نور نرسنگ ہوم

مکمل ہیلتھ کئیر ، ضعیف اور بیمار لوگوں کیلئے  ہیلتھ کئیر  کی خدمات

 نور نرسنگ ہوم سپیشلائزڈ ہیلتھ کی خدمات فراہم کررہا  ہے۔  آپ اپنے مریضوں کو ہماری  خدمات کیلئے داخل کروا سکتے ہیں  جہاں چوبیس  گھنٹے ہمارا  اعلیٰ تربیت یافتہ عملہ ان کی صحت کا خیال رکھے گا۔

 لاہور کے ایک محفوظ اور صاف ستھرے علاقے میں واقع  نرسنگ ہوم کو بہترین  آرام دہ نگہداشت کا ماحول فراہم کرنے کیلئے  ڈیزائن کیا گیا ہے جو گھر سے دور گھر جیسے ماحول کا احساس دلاتا ہے۔  ہر مریض کو اٹیچ باتھ  اور الماری کے ساتھ  کمرہ دیا جاتا ہے۔

 خدمات میں درج ذیل سہولیات  شامل ہیں:

  •  اٹیچ باتھ اور الماری کے ساتھ الگ  کمرہ
  •  ایمرجنسی روم (Resuscitation Room)
  •  ایمبولینس سروس
  • ضرورت کے مطابق کھانا پکانے کیلئے اِن ہاؤس  شیف
  •  لانڈری سروس
  •  ڈائننگ روم
  •  ٹی وی لاؤنج
  • باغیچہ
  •  ذاتی نگہداشت اور حفظان صحت کا عملہ
  •  باقاعدگی سے ڈاکٹر کا معائنہ
  •  ہسپتال تک رسائی  صرف دو منٹ کی ڈرائیو پر
  •  خاندان یا سرپرست کو روزانہ کی رپورٹس اور اپ ڈیٹس

 نور نرسنگ ہوم میں ہر مریض کے ساتھ فیملی ممبر کی طرح سلوک کیا جاتا ہے اور ان کی دیکھ بھال کا خیال رکھنا  ہماری اولین ترجیح ہے۔  آپ پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔  ہمارا عملہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کو مکمل طور پر باخبر رکھا جائے۔

نور نرسنگ ہوم میں مریضوں کی دیکھ بھال، حفاظت اور وقار انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ہمارے لیے آپ خاندان کی طرح ہیں۔

 مزید معلومات اور بکنگ کیلئے 923450287824  پر کال کریں۔

نور نرسنگ ہوم

Aap ke sehat ka number