فروزن سیکشن
چغتائی لیب انٹرا آپریٹو فروزن سیکشن کی خدمات فراہم کرتی ہے۔
چغتائی لیب پورے لاہور کے ہسپتالوں کو انٹرا آپریٹو فروزن سیکشن کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ فروزن سیکشن کو لائیکا کریو سٹیٹ کا استعمال کرتے ہوئے انجام دیا جاتا ہے۔ سینٹرل لیب میں نمونے کی وصولی کے پچیس منٹ کے اندر رپورٹ کے نتائج سرجن کو بتائے جاتے ہیں۔
چغتائی لیب کے پیتھالوجسٹ ایف این اے سی(FNAC) اور بون میرو پروسیجر انجام دیتے ہیں۔ ملاقات کیلئے براہِ کرم لیب کی ہیلپ لائن 03111-456789 پر کال کریں۔