قطر ایئر ویز کے مسافر
قطر ایئر ویز کے مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔ 19 ٹیسٹچغتائی لیب قطر ایئر ویز کے مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار ِمسرت کرتی ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔
- پاسپورٹ کی کاپی
- درست شناختی کارڈ CNIC) ( کی کاپی
- قطر ایئر ویز بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
- مکمل سفری سرٹیفکیٹ