ایمریٹس کے مسافر
ایمریٹس کے مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹچغتائی لیب ایمریٹس مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار مسرت کرتی ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔
- پاسپورٹ کی کاپی
- درست شناختی کارڈ CNIC) ( کی کاپی
- فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
- مکمل سفری سرٹیفکیٹ