ایئر عریبیہ کے مسافر
ایئر عربیہ کے مسافروں کے لیے COVID-19 PCR ٹیسٹنگچغتائی لیب ایئر عریبیہ مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار مسرت کرتی ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دِن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔
- پاسپورٹ کی کاپی
- درست شناختی کارڈ CNIC) ( کی کاپی
- فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
- مکمل سفری سرٹیفکیٹ