سلام ایئر کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ

سلام ایئر کے مسافر

سلام ایئر کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔ 19 ٹیسٹ

چغتائی لیب سلام ایئر کے مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر  اظہار ِمسرت  کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • سلام ایئر بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
Signup for Travel Certificate
سلام ایئر کے مسافر

Aap ke sehat ka number