وائرولوجی

وائرولوجی

چغتائی لیب میں کلینکل وائرولوجی ڈیپارٹمنٹ مکمل وائرولوجی لیبارٹری کی سہولیات والی لیبارٹری ہے جہاں ہیپاٹائٹس، ڈینگی وائرس، تپ دق، اور جین ایکسپریشن اور چھاتی کے کینسر اور کرونک مائیلوڈ لیوکیمیا جیسے انتہائی حساس ٹیسٹوں کو سر انجام دیتی ہے۔

خودکار پی سی آر(PCR) ٹیسٹنگ

چغتائی لیب ملک کی واحد لیب ہے جہاں ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی کا ہر ایک پی سی آر ٹیسٹ مکمل طور پر خودکار نظام پر کیا جاتا ہے۔ ڈی این اے اور آر این اے کے اخراج اور امپلیفیکیشن کے لیے ایبٹ مالیکیولر (Abbott molecular m2000) سسٹم کا استعمال بہت کم وائرل لوڈ کا پتہ لگانے، ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے علاج کے لیے EASL رہنما اصولوں کو پورا کرنے اور آگے بڑھانے کی اجازت دیتا ہے۔
ایبٹ (Abbott m2000s اور m2000rt ) آلات PCRپی سی آر ٹیسٹنگ کیلئے ایک مکمل خودکار پلیٹ فارم بنانے کی خاطر مل کر کام کرتے ہیں۔

Virology

Aap ke sehat ka number
urUrdu