flynas Passengers
COVID-19 PCR Testing for flynas Passengers
Chughtai Lab is pleased to offer the COVID-19 PCR Test to flynas passengers.
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےبہتر گھنٹے ( 72 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔
- • پاسپورٹ کی کاپی
- • درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
- Copy of flynas booking reference number
- • مکمل سفری سرٹیفکیٹ

