اتحاد ائیر ویز کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ

اتحاد ائیر ویز کے مسافر

اتحاد ائیر ویز کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ

چغتائی لیب اتحاد ائیر ویز مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر  اظہار ِمسرت  کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
Signup for Travel Certificate
اتحاد ائیر ویز کے مسافر

Aap ke sehat ka number