fbpx

ورجن اٹلانٹک کے مسافر

ورجن اٹلانٹک کے مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ

چغتائی لیب ورجن اٹلانٹک مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر مسرت کا اظہار کرتی ہے۔

گیارہ سال اور اس سے زائد عمر کے تمام مسافروں کا ٹیسٹ لازم ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےبہتر گھنٹے ( 72 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

• پاسپورٹ کی کاپی
• درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• ورجن اٹلانٹک بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
• مکمل سفری سرٹیفکیٹ

Signup for Travel Certificate
Virgin Atlantic Passengers

Aap ke sehat ka number
urUrdu