ترکش ایئرلائنز کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ

ترکش ایئرلائنز کے مسافر

ترکش ایئرلائنز کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔ 19 ٹیسٹ

چغتائی لیب ترکش ایئرلائنزکے مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ پیش کرنے پر  اظہار ِمسرت  کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • ترکش ایئرلائنز بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
Signup for Travel Certificate
ترکش ایئرلائنز کے مسافر

Aap ke sehat ka number