fbpx

کویت ایئرویز کے مسافر

کویت ایئر ویزکے مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ

چغتائی لیب کویت ایئر ویز کے مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ پیش کرنے پر  اظہار ِمسرت  کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • کویت ایئر ویزبکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
سفری سرٹیفکیٹ کے لیے سائن اپ کریں۔
کویت ایئرویز کے مسافر

Aap ke sehat ka number
urUrdu