fbpx

ایئر عریبیہ کے مسافر

ایئر عربیہ کے مسافروں کے لیے COVID-19 PCR ٹیسٹنگ

چغتائی لیب  ایئر عریبیہ  مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار مسرت  کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دِن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
سفری سرٹیفکیٹ کے لیے سائن اپ کریں۔
ایئر عریبیہ کے مسافر

Aap ke sehat ka number
urUrdu