fbpx

فلائی دوبئی کے مسافر

فلائی دوبئی کے مسافروں کیلئے  پی سی آر  کووڈ ۔ 19 ٹیسٹ

چغتائی لیب فلائی دوبئی  کے مسافروں کو پی سی آر  کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر  اظہار ِمسرت  کرتی ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پی سی آر  کووڈ ۔19 ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں  کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

  • پاسپورٹ کی کاپی
  • درست شناختی کارڈ CNIC)  ( کی کاپی
  • فلائی دوبئی بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
  • مکمل سفری سرٹیفکیٹ
Signup for Travel Certificate
فلائی دوبئی کے مسافر

Aap ke sehat ka number
urUrdu